ہالینڈ (ویب ڈیسک ) اب صرف جلد پر روشنی ڈال کر ذیابیطس اور دل کے امراض کی شناخت کرنا ممکن ہوگا ماہرین نے اس ضمن میں حیرت انگیز ٹیکنالوجی وضع کرلی۔ماہرین کی وضع کردہ اس ٹیکنالوجی کے تحت شوگر اور…
صحت
آکسفورڈ(ویب ڈیسک) جنوبی امریکہ اور جنوب شمالی امریکہ کے میٹھے پانیوں میں عام پائی جانے والی مچھلی ٹیٹرافش اگرچہ اپنے خوبصورت رنگوں کی وجہ سے مشہور ہے لیکن یہ اپنے دل کی ازخود مرمت کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتی ہے۔ماہرین…
ؒلاہور (ویب ڈیسک) موسم نے کروٹ بدلی ہے اور سردی کے ساتھ ہی آپ کو اپنی جلد کی فکر ہوگئی ہے۔ یقیناً خشک اور کھردری ہوجانے کے ساتھ اس موسم میں اکثر خواتین جلد پھٹنے کی شکایت بھی کرتی ہیں۔…
کراچی(ویب ڈیسک) ماہر امراض جگر ڈاکٹر فیصل حنیف نے کہا کہ جگر کوصحت مند رکھنے کیلئےسبزیاں پھل،ورزش نہایت ضروری،چکنائی زدہ کھانوں سے بچنا چاہئے، پاکستانی نڑاد برطانوی ڈاکٹر پروفیسر شاہد قریشی نے کہا کہ پاکستان میں تین قسم کے تعلیمی…
لاہور (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں ہر سال 14نومبر کو انٹرنیشنل ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے تحت شوگر کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں عام آگاہی پھیلانا اور انسولین کے موجد…
آسٹریا(ویب ڈیسک)ان دنوں دنیا بھر میں پلاسٹک کی آلودگی کا بہت چرچا ہے کیونکہ پلاسٹک ہزاروں برس میں بھی ختم نہیں ہوتا۔ یہ ٹوٹتا پھوٹتا اور پس کر باریک ہوتا رہتا ہے لیکن گھل کر ختم نہیں ہوتا۔ اب ایک…
جرمنی(ویب ڈیسک) ماہرین نے ڈپریشن اور مجموعی ذہنی کیفیت بہتر کرنے کا ایک کم خرچ نسخہ بتایا ہے کہ ہفتے میں دو مرتبہ نیم گرم پانی سے غسل ڈپریشن کو دور کرنے میں مو¿ثر کردار ادا کرتا ہے۔اسی مطالعے سے…
ؒلاہور (ویب ڈیسک)زندگی کے کسی بھی مرحلے پر پیاروں کا بچھڑنا اور کسی اپنے کا ساتھ چھوٹ جانا انسان کے لیے ایک کڑا امتحان ثابت ہوتا ہے۔معمر جوڑوں میں سے کسی ایک کی موت کے بعد کچھ عرصے کے بعد…
لاہور( ویب ڈیسک )ہمیں امتحانات میں اکثر دیکھتے ہیں کہ طالب علم ایک رات قبل جاگ کر وہ سب کچھ پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، جسے وہ کئی ماہ میں بھی نہیں پڑھ پاتے۔رات میں نیند پوری کرنا انسانی صحت…
کراچی (ویب ڈیسک ) آج کل بازار سرخ اور گلابی اناروں سے بھرے ہوئے ہیں جو اپنی رنگت اور ذائقے کی وجہ سے ہمیں اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔ اس اہم سوغات میں غذائی اجزا اور کئی امراض سے شفا…
