اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ، لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بورڈ کی تشکیل کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی دفاع اور افواج پاکستان کے حوالے سے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شنگھائی کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت جاؤں گا، وزرائے خارجہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کروں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی…

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوار الحق نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نومنتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر انوارالحق کی تقریب حلف برداری میں اراکین اسمبلی، سیکرٹریز حکومت سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انشااللہ مذاکرات کی نوبت نہیں آئے گی، مولانا عبدالشکورکی شہادت ایک حادثہ ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف)…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عید الفطر کے لیے شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں، مرکزی اجلاس اسلام…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عدالت نے وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو گاڑی سے ٹکر مارنے والے ڈرائیور کی ضمانت منظور کر لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزم راؤ گل خان، ارشد خان اور غلام…