اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) محمد عباس سٹار پلیئر شاہین آفریدی کے ہمراہ باؤلنگ پیئر بنانے کے خواہاں ہیں۔ ایک انٹرویو میں محمد عباس نے کہا کہ میں کاؤنٹی سیزن کے آغاز میں اپنی کارکردگی سے خوش ہوں، ہیمپشائر کی جانب سے…

پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں جوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں شریک جوا کمپنیوں کی تشہیر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں سوئیڈن نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سفارتخانہ غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کر نے کا اعلان کر دیا، سفارتخانہ بند ہونے سے اوورسیزپاکستانیوں سمیت پاکستانی طلباء شدید مسائل سے دوچار ہیں۔…

ریاض : (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھول دیا…

نیویارک : (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے گزشتہ روز جدہ میں ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد سعودی عرب کی بادشاہت کی تعریف کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی کیرولائنا…

پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے ایک اور درمیانی یا اس سے زیادہ رینج کے میزائل کا تجربہ کیا ہے، میزائل جزیرہ نما کوریا اور جاپان کے پانیوں میں جا گرا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان نے…

لاہور: (ویب ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ایک اور نوٹس جاری کردیا…