اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں شرکت پر وضاحت سامنے آ گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ سپریم…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے مختلف ممالک کے نمائندوں کی ملاقاتیں، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی،…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا جہاں چیئرمین ایچ آئی ٹی نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق ایم این اے تحریک انصاف چودھری طاہر اقبال بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے۔ سابق ایم این اے چودھری طاہر اقبال نے سال 22-2021 میں محکمہ لوکل گورنمنٹ وہاڑی سے گرانٹ جاری کرائی، چودھری طاہر…

لاہور: (ویب ڈیسک) عید الفطر(شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کو اسلام آباد میں ہو گا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بنوں کے علاقہ میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلہ میں 3 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کے سلسلہ میں اسلام آباد پولیس کی 4 رکنی ٹیم ایک مقدمہ کے سمن لیکر لاہور پہنچ گئی۔ اسلام…

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ اپنے نوٹ میں تسلیم کر چکے کہ 90 روز میں الیکشن پر معزز ججوں میں کوئی اختلاف نہیں۔ پاکستانی نژاد امریکی بزنس…