اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ کیس میں کیوریٹو ریویو واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ میں حکومت کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹو ریویو واپس لینے کی…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، سینیٹر طاہر بزنجو نے صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد ایوان میں پیش کردی۔ ایوان نے قرار داد متفقہ طور پر منظور…

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) پنجاب میں انتخابات کیلئے ریٹرننگ و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیار تفویض کردیئے گئے ۔ پنجاب میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تیاریاں شروع کردی ہیں، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی ختم کرنے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کے معاملے پر پیمرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو وزیراعظم اور کابینہ ارکان پانچ سال کیلئے نااہل…

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری کا آج آخری روز ہے لیکن سندھ کے مختلف شہروں میں عمل تاحال مکمل نہ ہو سکا۔ ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کراچی شہر میں لگ بھگ ایک…

)لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ…