دلچسپ و عجیب

سیﺅل، کوریا(ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کے باشندے اندھادھند کام کرکے شدید تناو¿ اور بیماریوں کے شکار بن رہے ہیں۔ اب ان کے کندھوں سے ذمہ داریوں کا بوجھ ہلکا کرنے کےلیے ایک خاص جیل بنائی گئی ہے جسے ’انسائڈ می‘…

نیو یارک(ویب ڈیسک) اگر آپ کسی خاتون کو بھاری سامان اٹھائے دیکھیں، یا اسی نوعیت کے کسی اور مسئلے سے نمٹنے کی کوشش کرتے دیکھیں، تو آگے بڑھ کر اُسے مدد کی پیشکش کریں گے یا یہ سوچیں گے کہ…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تمباکو نوشی کہیں بھی اور کسی کے لئے بھی اچھی نہیں، مگر نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے اسلام آبا دکیمپس نے اس حوالے سے ایک دلچسپ کام کیا ہے۔ لڑکوں کے لئے تو خصوصی…

سڈنی(ویب ڈیسک)نارنجیوں (اورنج) کی آمد آمد ہے اور اسی موقع پر ان کا ایک اور فائدہ دریافت ہوا ہے کہ نارنجی کا باقاعدہ استعمال بڑھاپے میں نابینا پن کی سب سے عام وجہ اے آر ایم ڈی سے نجات دلاتا…

لندن(ویب ڈیسک)یورپ اور خصوصاً برطانیہ میں خواتین کے ایسے جوتے اور سینڈل دھڑا دھڑ فروخت ہورہے ہیں جنہیں دیکھ کر برتن صاف کرنے والے اسفنج کا گمان ہوتا ہے لیکن ان کی قیمت پاکستانی سوا لاکھ روپے کے برابر ہے۔پہلے…