کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے شہر کابل میں مسجد کے قریب بم دھماکے میں 8 افراد اور ہلاک 18 زخمی ہوگئے۔ طالبان حکام کے مطابق بم ایک ریڑھی میں نصب تھا اور اس کے پھٹنے سے 18 افراد بھی زخمی…
انٹر نیشنل
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے ملائیشیا کو 18 لائٹ لڑاکا طیارے (ایل سی اے) ’تیجس‘ فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے کہا کہ ارجنٹائن، آسٹریلیا، مصر، امریکا، انڈونیشیا…
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کی جانب سے امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے تائیوان کے دورے پر سخت رد عمل دیتے ہوئے امریکا کے ساتھ فوجی اور ماحولیاتی معاملات میں تعاون کے تعلقات معطل کردیے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب…
بنکاک: (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث 13 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ کے جنوب مشرقی صوبے چھونبوری میں رات گئے کلب ماؤنٹین…
چین : (ویب ڈیسک) تائیوان کا دورہ، چین نے امریکی اسپیکر پیلوسی پر پابندیاں عائد کردیں۔ یاد رہے چین کے شدید تحفظات اور سخت مخالفت کے باوجود پیلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تھا چین کا موقع ہے کہ یہ…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف کانگریس کا ملک گیر احتجاج، نئی دہلی میں کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکہ میں منکی پاکس کیسز میں اضافے کے باعث ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں ہیلتھ ایمرجنسی کے فیصلے سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد…
ریاض: (ویب ڈیسک) مسجد نبویﷺ کی حرمت پامال کرنے والے تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال، تین کو 8،8 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ سعودی عدالت نے ملزمان کو 20،20 ہزار ریال جرمانہ کی سزا بھی سنائی۔ ملزمان نے…
لاہور: (ویب ڈیسک) ہیومن رائٹس واچ نے مودی سرکارکو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں اب بھی ظلم وبربریت کا سلسلہ جاری ہے، بھارت غیر قانونی طور پر آزادی اظہار رائے اور…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں روسی عدالت کی جانب سے باسکٹ بال اسٹار برٹنی گرائنر کو سنائی گئی 9 سال کی سزا کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے…
