کیف: (ویب ڈیسک) یوکرینی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہرخیرسون کا پل شیلنگ کر کے ناکارہ بنا دیا۔ پل تباہ ہونے کے بعد روسی افواج کی جانب سے علاقے میں ہتھیاروں اور دیگر اشیاء کی ترسیل میں خلل پیدا…
انٹر نیشنل
پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور میں بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق پشاور سے ہے اور اس کی عمر 25 سے 30 سال…
امریکا : (ویب ڈیسک) امریکی مرکزی بینک (فیڈرل ریزرو) نے شرح سود میں 0.75 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مرکزی بینک نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔ امریکا میں…
ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) پاپ فرانسیس کینیڈا کے دورے کے دوران کیوبیک شہر پہنچ گئے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اورگورنرجنرل میری سائمن نے پاپ فرانسس کا ریڈ کارپٹ پرشاندار استقبال کیا۔عیسائیوں کے روحانی پیشواانتیس جولائی کو دورہ مکمل کرکے روم واپس پہنچیں…
لیما: (ویب ڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں حکومت مخالف احتجاج شدت اختیا رکر گیا۔ مختلف مقامات پر پولیس اور مظٓاہرین کے مابین جھڑپیس ہوئی۔ دارالحکومت لیما میں ورکرز یونین کے حکومت مخالف مظاہرے میں پولیس اور عوام آمنے…
بماکو: (ویب ڈیسک) افریقی ملک مالی میں دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملوں کے دوران درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حملوں کے دوران چھ فوجی جوانوں سمیت چھیاسٹھ افراد ہلاک اور پچیس اہلکار زخمی ہوئے۔…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے اس ہفتے دوسری بار کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر تمام احتیاطی تدابیر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 79 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن ایک ہفتے قبل کورونا میں…
موغا ديشو: (ویب ڈیسک) مسلم اکثریتی افریقی ملک صومالیہ میں ایک سرکاری دفتر پر خودکش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کمشنر سمیت 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے شہر…
سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے 4 ہزار یاتریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے باعث درجنوں…
منیلا: (ویب ڈیسک) فلپائن میں 7.1 شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ ساٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز فلپائنی جزیرہ لازون تھا جس کی شدت دارالحکومت منیلا میں بھی محسوس کی گئی۔فلپائنی حکام کے…
