واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن سائیکل چلاتے ہوئے گرگئے اور خوش قسمتی سے انہیں کوئی زخم نہیں آیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر چھٹیاں گزارنے کے لیے ریاست ڈیل ویئر میں موجود ہیں…
انٹر نیشنل
تہران: (ویب ڈیسک) ایران میں لڑاکا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا تاہم دونوں پائلٹس نے چھلانگ کر اپنی جان بچالیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے قریب…
ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلادیش میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے شمال مشرقی علاقے کے 8 سے…
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں ایندھن کے سنگین بحران کے بعد اسکولز اورسرکاری دفاتردو ہفتوں کے لئے بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں تیل کی درآمدات پرادائیگیاں نہ ہونے کے باعث ایندھن کا بحران سنگین…
کابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے نجی ٹی وی کو دیئے…
واشنگٹن : (ویب ڈیسک) واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیاہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی سڑک کو مقتول صحافی جمال خاشقجی کےنام سے منسوب…
کیرالہ : (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا 30 سالہ شہاب رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے پیدل ہی نکل پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہاب کیرالہ میں ایک سپر اسٹور پر کام کرتا…
کابل : (ویب ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے گوردوارے میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کابل کےگوردوارے میں ہفتےکی صبح ہونے والے دھماکےکے وقت وہاں 30 سے زائد سکھ عبادت کے لیے…
امریکا : (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں6فیصد کمی ہوگئی۔ امریکا میں خام تیل 110ڈالر فی بیرل سے بھی سستا ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت 9ڈالر سے زائد کمی سے 108ڈالر 5سینٹ فی بیرل ہوگئی۔…
ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین سے تعلقات کی بحالی کوناگزیر قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوجی آپریشن کے بعد…
