ماسکو: (ؤیب ڈیسک) روس کا کہنا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کے آغاز کے بعد ماسکو اور کیف استنبول میں یوکرین جنگ کے…
انٹر نیشنل
سری لنکا میں نئے وزیر اعظم رانیل وکرماسنگھے کی جانب سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے بعد گزشتہ روز ملک گیر کرفیو 12 گھنٹے کے لیے اٹھا لیا جس کے ساتھ سخت پابندیوں میں بھی نرمی کردی گئی ہے۔ خبررساں…
یوکرین : (ؤیب ڈیسک) یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ کیریلو بودانوف نے دعویٰ کیا ہے کہ 2022 کے اختتام تک روس یوکرین جنگ کی تمام کارروائیاں رک جائیں گی۔ برطانوی ٹی وی اسٹیشن کو دیے گئے ایک انٹرویو…
نئی دہلی: (ؤیب ڈیسک) بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی حکومت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول کرنے…
نیویارک: (ؤیب ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک میں سفید فام حملہ آور کی ٹارگٹڈ فائرنگ سے 10 سیاہ فام شہری ہلاک ہو گئے، واقعے میں 3 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بفیلو شہر میں…
ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کے آغاز کے بعد ماسکو اور کیف استنبول میں یوکرین جنگ کے حل کیلئے مذاکرات کے کئی دور کرچکے ہیں جو کہ اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پائے ہیں۔…
ہیلسنکی: (ویب ڈیسک) فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینسٹو نے کہا ہے کہ نیٹو میں شامل ہو کر فن لینڈ اپنی سیکیورٹی کو مضبوط کرے گا اور اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔ اور یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں۔ عالمی…
ویلنگٹن: (ویب ڈیسک) چند علامتیں ظاہر ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو کہ مثبت آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس…
سری نگر: (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کے سپاہی نے مقبوضہ کشمیر میں سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع رمبان کے آرمی کیمپ میں…
دبئی: (ویب ڈیسک) محمد بن زید النہیان متحدہ عرب امارات کے نئے صدر بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد بن زید النہیان شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے سوتیلے بھائی ہیں۔ واضح رہے کہ شیخ خلیفہ…
