انٹر نیشنل

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں پاکستانی نژاد شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ملزم نے بعد میں خودکشی کر لی۔ واقعہ ٹیکساس کی کاؤنٹی ہیرس میں پیش آیا، حکام کےمطابق ملزم…

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف تعاون کرنے تک ترکی سوئیڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کرےگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر اردوان نے نیٹو…

ٹیکساس: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی نژاد شخص نے4 سالہ بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرنےکے بعد خودکشی کرلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیرس کاؤنٹی کے ایک گھر میں ہلاک افرادکی باضابطہ شناخت…

سڈنی: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت آسٹریلین لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہا اور…

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے دارالحکومت میں سابق افغان نائب صدر اور جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف قومی مزاحمت کی اعلیٰ کونسل بنانے کا اعلان…

غزہ: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے کے ایک پناہ گزین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان امجد فائد کو شہید کردیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…