واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں کار چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر پاکستانی نژاد عبدالرؤف کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں میری لینڈ کے علاقے آکس ہل میں راہزنوں…
انٹر نیشنل
یوکرین نے روس کے 5300فوجی ہلاک اور29 طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی نائب وزیردفاع ہنا ملاریا نے سوشل میڈیا پرجاری بیان میں دعویٰ کیا کہ 4 روز کی لڑائی میں روس کے 5300فوجیوں ہلاک ہوئے جبکہ 29…
خارکیف : (ویب ڈیسک) روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہو گئی ہے۔ خارکیف کی علاقائی انتظامیہ کے چیئرمین نے کہا کہ روسی فوج ملک کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل ہو گئی ہے اور…
یوکرین: (ویب ڈیسک) یو کرین نےروس کی جانب سے بیلاروس میں مذاکرات کی پیش کش مسترد کر دی۔ روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ بیلا روس میں بات چیت کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے عمر کی حد میں نرمی کرتے ہوئے 7 سال کی عمر تک کے بچوں کو بھی عمرہ ادائیگی کی مشروط اجازت دے دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت کی اجازت کے بعد اب…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے لیکن روس تیسری عالمی جنگ کی طرف جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو…
لاہور: (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ہے۔ یوکرین میں روسی حملے کے بعدیوکرین کاانٹرنیٹ کا نظام منقطع ہو گیا ہے۔ جس کے بعدایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس…
امریکا : (ویب ڈیسک) امریکہ اور مغربی ممالک نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے روس کو سوئفٹ پیمنٹ سسٹم سے علیحدہ کرنے…
روس: (ویب ڈیسک) روسی پولیس ملک کے کئی شہروں میں جنگ کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کی گرفتاریوں میں مصروف ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کم ازکم560افراد کو حراست میں لیا گیا۔ مقامی شہری حقوق کی تنظیموں…
امریکا : (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے 600 ملین ڈالر کی فوری عسکری امداد کے احکامات جاری کیے۔ صدر جوبائیڈن کی جانب سے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو تحریر کردہ ایک مراسلے میں ساڑھے تین سو ملین…
