کابل : (نیوز ایجنسیاں) افغان طالبان نے اہم صوبائی دارلحکومتوں پر قبضے کے بعد فوج کے ہیڈ کوارٹر سمیت مزید 2 ائیرپورٹس پر قبضہ کر لیا۔ طالبان نے افغانستان کے دوسرے اہم ترین شہر قندھار پر بھی قبضہ کر لیا۔…
انٹر نیشنل
واشنگٹن : (نیٹ نیوز) امریکہ نے افغانستان سے سفارتی عملے کے انخلا کیلئے فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے افغانستان سے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کے لیے کابل ایئرپورٹ پر 3 ہزار…
انقرہ: ترک صدر طیب اردگان نے افغانستان میں امن کے لیے طالبان سے ملاقات کا اشارہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ترک حکام طالبان سے مذاکرات کے لیے کام کررہے ہیں تاہم…
لاہور : (رپورٹ : اسد مرزا ) افغانستان میں بڑی تبدیلی کے لئے آئندہ 72 گھنٹے اہم ہیں۔ باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے انتہائی تربیت یافتہ کمانڈر کا ایک دستہ کابل پہنچ چکا ہے۔ وہ…
ملتان (جنرل رپورٹر): امریکی فرم فائزر اور بئیو این ٹیک کی ویکسین کی ڈیمانڈ دنیا بھر میں بھر گئی۔ فائزر کی شراکت دارنئیو این تیک نے 6 ماہ میں 7 ارب 30کروڑ یورو کمائے۔ امریکی فرم ماڈران کی ویکسین نے…
چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔…
کابل: افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف کو عہدے سے برطرف کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا جس کے بعد جنرل ہیبت اللہ…
امن میں معاون ہیں جنگ میں نہیں ، پاکستان پر دباوڈالا جارہا ہے ہم نہیں گھبراتے ہماری نیت صاف ہے ، افغان حکومت نے بات کرنے سے بھی انکار کردیا، افغان بھائی سازشوں کو سمجھیں : شاہ محمود قریشی پاک…
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت میں انڈین سیکیورٹی فورس کے بنکر پر گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس میں 5 افراد شدید زخمی ہونے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر…
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے اختیارات ملنے کے بعد سرکاری سطح انسداد کرپشن کے ادارے نے تازہ مہم میں درجنوں حکومتی وزارتوں سے 207 ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ…
