ماسکو(ویب ڈیسک )روس کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے نے ماسکو ڈومودیدووو سے اورسک شہر کیلئے ا±ڑان بھری تھی۔ 6400فٹ کی بلندی پر پہنچنے کے بعد.
نیویارک (ویب ڈیسک )امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جنسی ویڈیو، مالیاتی اسکینڈل اور دیگر حساس معلومات پر مشتمل مواد چوری کرنے والے روسی ہیکر کو.
واشنگٹن(خصوصی رپورٹ) ا مریکی محکمہ خارجہ نے کانگریس کے سامنے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد روک کر دبا ﺅڈالنے.
اسلام آباد،نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیر اور کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت میں اضافہ ہو گیا۔ مودی سرکار نے اگلے مورچوں پر ٹینک شکن میزائل پہنچا دیئے۔ امن کا بھاشن دینے والے دشمن نے.
سری نگر(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کی صدائیں بلند ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی اکبر لون نے بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے ارکان کی.
لکھنو(خصوصی رپورٹ ) بھارت کی ریاستی اسمبلی میں سماج وادی پارٹی کے رکن کسانوں کی خستہ حالی پر انوکھا احتجا ج کرتے ہوئے آلو کا ہار پہن کر اسمبلی میں پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق.
سری نگر(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی چھاو¿نی پر حملے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جموں شہر کے مضافات میں قائم بھارتی فوجی چھاو¿نی.
کراچی (خصوصی رپورٹ) شمالی کوریا نے اپنے آرمی چیف ہانگ پیونگ کو برطرف کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ اس سے قبل جنوبی کوریا کی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ پیانگ یانگ نے اپنے.
جدہ (ویب ڈیسک)سعودی وزارت حج نے پاکستان کے حج کوٹے میں 5 ہزار افراد کے اضافہ کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق حج کوٹے میں اضافے سے متعلق وزارت مذہبی امور کو آگاہ کردیا.
(ویب ڈیسک )لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں مسجد میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بن.