انٹر نیشنل

  اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے پاور سیکٹرکے گردشی قرضوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہارکردیا۔ عالمی بینک کے مطابق گزشتہ 6 سال کے دوران پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 1241 ارب روپے کا اضافہ ہوا، مالی سال…

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چھوٹے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو چلانے کے دنیا کے پہلے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ٹیک جائنٹ کی جانب سے یہ معائدہ کیلیفورنیا کی ایک اسٹارٹ…

بنگلورو: بھارت کی عدالت نے مسلمان دشمن فیصلہ سناتے ہوئے مسجد میں ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے کو جائز قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کی عدالت میں پولیس کی جانب سے مسجد میں گھس کرہندوؤں کا…

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے دھمکی دی ہے کہ ایران پر بے کم و کاست جوابی حملہ  جلد ہونے جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے ان خیالات کا اظہار یرغمالیوں کے اہل…

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی ایٹمی یا پٹرولیم تنصیبات کو ممکنہ طور پر نشانہ بنانے کے حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن سے تفصیلی ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے یکم…

نئی دہلی: کینیڈا کی جانب سے سکھ رہنما قتل کیس میں بھارتی ہائی کمشنر سمیت دیگر سفارت کاروں کو شامل تفتیش کرنے پر مودی سرکار تلملا اُٹھی اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق کینیڈین سفارت کاروں کو ہی ملک…

نئی دہلی: مودی سرکار کے تیسری بار اقتدار میں آنے کے بعد اقلیتوں کو اکثریتی ہندو تنظیموں کے ہاتھوں دھمکی، ہراساں کیے جانے اور تشدد کے بڑھتے واقعات کا سامنا روز کا معمول بن گیا۔ حال ہی میں صحت اور حفاظت…

انقرہ: ترکیہ کی ریاست کیناکلے میں مصطفیٰ شابوک نامی شخص کو نبوت کا جھوٹا دعویٰ اور لوگوں کے ساتھ مالی فراڈ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق اس شخص نے پہلے اپنا علیحدہ ایک گروپ بنایا…