لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر میانوالی کی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری.
پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کیلئے صوبائی کابینہ نے ریلیف کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دیدی ہے، محکمہ اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن نے محکمہ ریلیف کو کابینہ فیصلے پرعملدرآمد کے لیے مراسلہ ارسال کردیا۔.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 119 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 32 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 70 سے زائد زخمی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے جعفر آباد پہنچیں گے اور بحالی کے.
لاہور: (ویب ڈیسک) سیلاب سے ملک بھر میں سیکڑوں شاہراہیں اور پل ٹوٹ گئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب کے باعث ملک بھر کے 149پلوں کو سيلاب سے نقصان پہنچا ہے۔ بلوچستان میں.
ڈیرہ اسماعیل خان: (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب میں پھنسا بچہ چار دن بعد مل گیا۔ سیلاب کے پانی سے بچنے کے لیے بچے نے چار دن سےدرخت پر پناہ لے رکھی تھی۔.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے.
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) ملک میں جاری سیلاب کی تباہ کاریوں پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ’’آل پارٹیز کانفرنس‘‘ بلا لی ہے، پیر کو وزیر اعظم ہاؤس میں کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ تفصیلات.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، جان لیوا وائرس سے مزید 3مریض لقمہ اجل بن گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔ پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور.