پاکستان

برطانیہ : (ویب ڈیسک) روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر برطانیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ برطانیہ نے ایرانی فوج کے 3 افسران اور ایک ایرانی ڈرون کمپنی پر پابندی لگائی ہے، پابندیوں میں شامل افراد پر برطانیہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کچھ طاقت کے بھوکے سیاست دان نوجوانوں کو اپنے متعصبانہ ایجنڈے کا شکار بناتے ہیں، ایسا کرنا بدقسمتی کی بات ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ سنگاپور میں ٹی راج کمار کی زیر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ آج دوپہر 2 بجے سنائے گا، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن اور ریڈ زون میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی سے جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے نئی ذمہ داری ملنے پر مسرت جمشید چیمہ کے لئے نیک…