کلرکہار: (ویب ڈیسک) موٹروے پر سالٹ رینج میں خوفناک حادثے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے، 3 کی حالت تشویشناک ہے، دوسری جانب میاں چنوں کے قریب فرنس آئل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا۔…
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے نجی شعبے کے تعاون سے دیہات وانڈسٹریزکو گیس کی فراہمی کے پراجیکٹ کی اصولی منظوری دیدی، چوہدری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ گرین فیول کے فروغ سے ماحولیاتی آلودگی کاخاتمہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آنے والا سیلاب اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں ہرطرف تباہی سے اموات کی تعداد 1545 ہوگئی ہے، 24 گھنٹے میں مزید 10 افراد زخمی ہوئے…
لاہور: (ویب ڈیسک) ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی منظوری دے دی اور سعید خان…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا سے بچاو کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کل سے ہوگا۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے 5 سے12سال کے بچوں کو کورونا…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عوام چوروں اور ڈاکوؤں کے گینگ کو واپس کٹہرے میں لانے کیلئے باہر نکلیں۔ سابق وفاقی وزیر…
لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…
لاہور : (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان کو بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ہے۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے، قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا گیا، تمام ریکارڈ ٹوٹ…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) پاکستان میں سیلاب سے تباہی کی گونج امریکی کانگریس میں بھی پہنچ گئی، رکن شیلا جیکسن لی نے پاکستان میں تباہ کن صورتحال سے شرکا کو آگاہ کیا۔ اپنی بریفنگ میں شیلا جیکسن نے کہا کہ انہوں…
