پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ نے سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے جانے والے وزیراعظم فنڈز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تنخواہ رضاکارانہ طور پر دینے سے انکار کردیا۔…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 1 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈز (تقریباً سات ارب پاکستانی روپے ) کی مالی مدد کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری خارجہ لز ٹرس نے اعلان کرتے ہوئے کہا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مجھ سمیت کوئی نہیں چاہتا غریب آدمی پردھیلے کا بھی بوجھ ڈالا جائے۔ ساری رات سوچ کر 2 روپے 7 پیسے پٹرول کی قیمت میں اضافہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب اور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے “بادرا بائیکر سروس” کا افتتاح کر دیا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ چیئرمین نادرا نے وزیر داخلہ کو نادرا بائیکر سروس اور دیگر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سیلاب سے متاثرہ علاقوں نلتر ویلی، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی نلتر ویلی، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کو باوقار تدفین نہ دینے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا جبکہ حکومت نے کیس میں جواب جمع کرادیا ہے۔ حکومت نے ابتدائی جواب جمع کرایا…

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سیلاب متاثرین کے لیےامدادی سامان لےکر ایک اور طیارہ کراچی پہنچ گیا۔ متحدہ عرب امارات کی طرف سے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب اور طوفانی بارشوں…