تازہ تر ین
پاکستان

پیپلز پارٹی میں جمہوریت ہوتی تو فاطمہ بھٹو چیئرمین ہوتیں، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (ویب ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان.

بھارت :ہنگاموں میں شدت 14افراد ہلاک 1200گرفتار

نئی دہلی‘ بنگلور‘ لکھنﺅ‘ تلنگانہ (مانیٹرنگ ڈیسک‘ نیوز ایجنسیاں) بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج مزید شدت اختیار کر گیا جہاں مشتعلمظاہرین پر پولیس کے تشدد اور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک.

معاشی استحکام کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی ریاستی اداروں کا دفاع ،قانونی اصلاحات لائینگے ،عمران خان

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے انونی اصلاحات اور فوری قانون سازی پر مشاورت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ حکومت.

مشرف کیس پر اثر انداز ہو نیکا بیان بے بنیاد عدلیہ اور میرے خلاف گھناﺅنی مہم شروع کر دی گئی ،چیف جسٹس

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ میرے اور دلیہ کے خلاف گھنانی مہم شروع کر دی گئی ہے۔جمعہ عدالت عظمی کے کمرہ نمبر ایک.

آصف سعید کھوسہ کا دور تاریخی رہا ،اہم فیصلے کیے آخر میں مشرف کے خلاف فیصلے نے برا تاثر چھوڑا ،ضیا شاہد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا.

2 سال میں 8 لاکھ 84 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ، ہنر مند نوجوان ملک چھوڑ گئے

 اسلام آباد: غیر یقینی معاشی صورتحال، مہنگائی اور بڑھتی بیروزگار ی سے تنگ، اعلی تعلیم یافتہ پاکستانی روزگارکیلیے بیرون ملک جانے پر مجبور ہو گئے۔ق ملک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی تعداد ایک کروڑ نولاکھ سے.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain