پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے حج انتظامات کیلئے معاونین کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔ بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حج انتظامات کیلئے…

کراچی: (ویب ڈیسک) عامر لیاقت کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کا معاملہ، عامر لیاقت کی فیملی سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ عامر لیاقت کی فیملی نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی ہے، درخواست عامر…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی حکومت ، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر…

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں اوباش نوجوانوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب ہاوسنگ کالونی کے رہائشی محمد وسیم کے 14 سالہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) مذاکرات کامیاب، معاہدہ ہوگیا، آئی ایم ایف قرض پروگرام بحال ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت آسلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق ملتان، بھکر، پھالیہ، کمالیہ، کوہاٹ ،شبقدر، مہمند مالاکنڈ، سوات، بونیر، پشاور، مردان، ہنگو، لکی مروت…

لاہور : (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج بھی پنجاب کے مختلف علاقوں، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے ہمیشہ کہا ہے کہ ہم ایک وقت میں آئی ایم ایف پروگرام اور ایندھن کی سبسڈی نہیں رکھ سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری…