تازہ تر ین
پاکستان

جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے: ایئر چیف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے دفاع کی اہم کڑی جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے کے.

ڈیم فنڈ میں 10 ارب روپے جمع ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر اور قلت آب کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے عوام دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں دل کھول کر حصہ لے رہے ہیں جس کے.

نوا ز شریف کے علا ج کیلئے ڈاکٹرز کو پا کستا ن آ نے کی اجا زت ملنی چا ہئیے: ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی چینل فا ئیو سے خصو صی گفتگو

لاہو ر (صدف نعیم )پنجا ب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی چینل فا ئیو سے خصو صی گفتگو ۔انہو ں نے کہا ہے کہ جہا ںتک بات سیا ست کی ہے تو.

سونا 300روپے سستا، تولہ قیمت 68600 ہوگئی

کراچی( ویب ڈیسک )انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالرکی کمی ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 300روپے سستا ہو گیا۔ ا?ل کراچی صراف.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain