تازہ تر ین
پاکستان

وفاقی حکومت کا وزیراعظم ہاﺅس کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے وزیراعظم ہاو¿س کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت اضافی گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا ہے.

امریکہ عزت سے بات کرے : عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی/مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی این آر او ہو گا نہ ہی کوئی احتساب سے بچے گا،پہلا سال پاکستان کےلئے مشکل ہے، سول ملٹری تعلقات بہترین.

اپوزیشن میں اعتماد کی کمی کا پی ٹی آئی کو فائدہ ہو رہا ہے: ستارہ ایاز ، عامر لیاقت کی ناراضی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے: ڈاکٹر فوزیہ حمید کی چینل ۵ کے پروگرام” نیوز@ 7“ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اے این پی کی سینئر رہنما ستارہ ایاز نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے درمیان اعتماد کے فقدان کا فائدہ تحریک انصاف کو ہو رہا ہے۔.

وفاقی حکومت کا وزیراعظم ہاﺅس کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزیراعظم ہاﺅس کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت اضافی گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا ہے جس کے.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain