اسلام آباد(ویب ڈیسک )انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، ڈاکٹر طاہر القادری اور جہانگیر ترین کو بدستور مفرور قرار دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے.
اسلام آباد (ویب ڈیسک )نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سینیٹر میر حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے ناراض نظر آ ئے اور انہوں نے اپنے تحفظات کا اظہار بھی کھل کر کھڑے.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سینٹ کے الیکشن فری.
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد کے مشترکہ امیدوار صادق سنجرانی کو نیا چیئرمین سینیٹ بننے پر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماو¿ں کی جانب سے مبارکباد دی گئی.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ج اسلام آباد میں ہواجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے نئے مستقل صدر کا چناو¿ کیا جائے گا۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق، شہبازشریف ممکنہ طور.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار صادق سنجرانی چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیرمین سینیٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاو¿س اسلام آباد میں سینیٹ کے اہم اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے دوران ایوان بالا کی گیلری میں بیٹھیے وزیراعظم کے صاحبزادے اورپی ٹی آئی ایم این اے حامد الحق میں لڑائی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے امیدوار صادق سنجرانی.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو مشورہ دیا ہےکہ وہ اپنے والد کو بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے.
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’شطرنج کے م±ہرو! تم جیتے نہیں،تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے،ذرا عوام.
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کے سرکاری اشتہار سے متعلق کیس میں حکم دیا ہے کہ بے نظیر بھٹو، بلاول بھٹو وزیر اعلیٰ سندھ کی تصاویر سرکاری اشتہار میں نہیں ا?نی چاہئیں.