اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شرےف کو پڑنے والا جوتا کی وےڈےو نے پورے سوشل مےڈےا پر دھوم مچا دی ہے۔ جوتے پڑنے کے اےک گھنٹہ تک 2کروڑ افراد نے سوشل.
لاہور (این این آئی) جامعہ نعیمیہ کے مہتم اعلیٰ ڈاکٹر اغب حسین نعیمی نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی شدید الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ.
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ سات سالہ زینب کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم عمران کی اپیل پر (آج) سماعت کرے گا۔ انسداد دہشتگردی عدالت سے سزا پانے.
فیصل آباد (آئی این پی)عمران خان کو جو تا مارنے کی سا زش ناکام جوتا لیکر آنے والا پکڑا گیا کارکنوں کا تشدد تفصیل کے مطا بق ناولٹی پل کے قریب پی ٹی آئی کے.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ نوازشریف واقعہ کی مذمت کرتا ہوں۔ نوازشریف سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ،.
فیصل آباد (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات جیت کر ملک میں انقلاب لائیں گے۔فیصل ا?باد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان.
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ چھپ کر وار کرنے والے گیدڑ ہوتے ہیں اور گیدڑوں کے ڈر سے شیروں کے قافلے نہیں رکتے۔راولپنڈی کے فوارہ چوک.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماو¿ں کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا جارہا.
پیرس (ویب ڈیسک)پی ای آے کے سی ای او نے سخت انداز میں سوال کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا کہ جہاز کو اُڑان سے پہلے کلئیرنس کس نے دی اور جہاز کو مکمل طور.
لاہور(ویب ڈیسک)ملک کی مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور رہنماو¿ں نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا اچھالے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے شدید سیاسی مخالف تحریک.