چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں لیپ ٹاپ سکیم اور ہیلتھ کارڈز پر وزیراعلٰی پنجاب کی تصاویر شائع کرنے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے چیف.
لاہور (نیا اخبار رپورٹ) موسم گرما شروع ہوتے ہی لیسکو نے روزانہ 6 گھنٹے تک کی علانیہ لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ، ہائی لائن لاسز والے 37 فیڈروں پر سب سے.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ.
ملتان (ویب ڈیسک)ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ،رپورٹ کے مطابق ملک میں 0.35فیصد مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ،مہنگائی کی وجہ سے ہمارے ملک میں پہلے ہی.
ملتان (خصوصی رپورٹ) پنجاب میں 73ہزار سے زائد خواجہ سرا، قیدیوں، ڈرائیورز کے ایڈز ٹیسٹ کئے گئے ہیں پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کی جاری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 47 ہزار قیدیوں، 24 ہزار.
مٹھن کو ٹ (نیا اخبار رپورٹ)ضلع راجن پور پسماندگی کے لحاظ سے نمبر1ہے اور ےہاں پر کرپشن عروج پر ہے۔ حکومتی ارکان اسمبلی اور کرپٹ بےوروکرےسی لوٹ مار میں مصروف ہے اور ےہاں سے درجنوں.
سلام آباد (ویب ڈیسک )ف جسٹس انسانیت کے مسیحا ،لاہور کے شہر یوں کو زہریلہ پانی پینے کے لیے مل رہاسلام آباد (ویب ڈیسک ) ہے ،دریاﺅں کا حال کسی کو نظر نہیں آتا؟اورنج لائن.
لاہور: (ویب ڈیسک ) آشیانہ ہاو¿سنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کا معاملہ مزید الجھ گیا، احد چیمہ نے ایویلوایشن کمیٹی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ احد خان چیمہ کے انکشافات پر نیب حکام نے پنجاب.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ہمارے سینیٹرز پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو ووٹ نہیں دیں گے۔اسلام آباد.
بہاولپور( ویب ڈیسک ) میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ خوامخواہ اربوں روپے خرچ کر کے سینیٹرز کو خریدا گیا، عمران خان نے تو اپنے تمام سینیٹرز مفت میں.