اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری آج پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری سے اہم ملاقات کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری اور پاکستان عوامی تحریک کے.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف سے زیادہ دولت اسحاق ڈارنے لوٹی لیکن اب لندن، دبئی اور سعودی عرب میں بے نامی دولت کی تحقیقات شروع.
لندن /اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جو ریفرنسزمیرے خلاف بنائے گئے ہیں میں ان کو قطعا نہیں مانتا کیوں کہ یہ انتقام پر مبنی ہے اور ملک.
بنوں(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ انشااللہ مرکزمیں ہماری حکومت ہوگی اوراگر وزیراعظم بن گیا تو 800 ارب روپے قوم کو اکٹھے کرکے دکھاو¿ں گا۔بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ.
لاہور (وقائع نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک بار پھر دھرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن تیار رہیں وہ کسی بھی وقت کال دے سکتے ہیں۔ لاہور میں.
لاہور(خصوصی رپورٹ) ماڈل ٹاﺅن رپورٹ پبلک ہونے کے بعد پنجاب میں شہباز شریف کے لئے بڑھتی ہوئی مشکلات اور کئی اراکین اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کی افواہوں کے بعد ن لیگ نے ساری توجہ پنجاب.
دبئی (خصوصی رپورٹ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کےلئے اپنے دور میں مجاہدین کو جہاد کےلئے بھجوانے کا فیصلہ واپس لینے پر ندامت.
ممبئی (خصوصی رپورٹ)بھارتی فوج پر پتھر پھینکنےوالی کشمیری لڑکی پر فلم بنے گی -بولی وڈ کے معروف ولن گلشن گروور اپنے بیٹے کے ساتھ مشترکہ طور پر نوجوان کشمیری لڑکی ’افشاں عاشق‘ پر فلم بنانے.
لاہور (سٹاف رپورٹر) معروف صحافی اور ممتاز تجزیہ نگار ضیا شاہد کی نئی کتاب ”قلم چہرے“ خوبصورت گیٹ اپ کے ساتھ، علامہ عبدالستار عاصم اور محمد فاروق چوہان کی زیر نگرانی قلم فاﺅنڈیشن والٹن روڈ.