گگومنڈی (نامہ نگار) سودی کاروبارکرنے والی سرماکمپنی نے ملک بھرمیں چارسوسے زائدفرنچائزکھول کرلوگوں کولوٹناشروع کردیا۔ نقدرقم کی قیمت میں ادھارکاجھانسہ دے کرسرعام قسطوں پراشیاءفروخت کاغیرقانونی،غیرشرعی دھندہ شروع کررکھاہے۔ سرما کمپنی کراچی والوںکاغیرقانونی،غیرشرعی سود کا کاروبار.
3
دسمبر 2017