پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے باغی کون ہیں، نوازشریف پارٹی پالیسی سےروگردانی کرنے والوں کے خلاف متحرک ہوگئے ۔ پرویزرشید اور خواجہ سعدرفیق کو ذمہ داری سونپ دی۔ ن لیگ نے دو اہم رہنماں کو پارٹی سے…
اسلام آباد (نیا اخبار رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کیخلاف اپوزیشن کے گٹھ جوڑ کے معاملات میں تیزی آنے کے بعد اب اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ علامہ طاہر القادری سے عمران خان، شیخ رشید، آصف علی زرداری…
لاہور (پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وزیروانگ یاجن (Mr. Wang Yajun)کی سر براہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی،جس مےںباہمی دلچسپی کے امور، سی پیک کے منصوبوں پر پیش رفت…
لاہور (کرائم رپورٹر)باٹا پور اور گارڈن ٹاﺅن کے علاقے سے 29 جواری پکڑے گئے داﺅ پر لگی رقم قبضہ میں لے لی گئی۔ بتایاگیاہے کہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک ڈیرے پر سرعام جواءہورہا ہے جس پر رات گئے…
شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ساری قوم کی نگاہیں حدیبیہ کیس اور چیرمین یب پر لگی ہیں ¾حدیبیہ کیس میں پورا شریف خاندان پھنسے گا ¾سابق چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انٹرپول نے بلوچ قوم پرست براہمداغ بگٹی کی گرفتاری کے لئے اس کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کردیا اس سے قبل انٹرپول نے حکومت پاکستان کی درخواست پر بانی ایم کیو ایم الطاف حسین…
جہانیاں(خصوصی رپورٹ)جماعت اہلسنت کے رہنما و معروف مذہبی سکالر علامہ شاہ احمد نورانی کو جہان فانی سے رخصت ہوئے چودہ برس بیت گئے۔ ان کی 14ویںبرسی آج (پیر کو)منائی جائے گی۔ برسی کے سلسلے میں جمعیت علماپاکستان اور جماعت اہلسنت…
اسلام آباد (نیااخبار رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے ن لیگ کے باغث ارکان سے رابطوں کیلئے بنائی گئی سعد رفیق اور پرویز رشید پر مشتمل دو رکنی کمیٹی کے جنوبی پنجاب سے…
پیرس (نیا اخبار رپورٹ) بچوں کے معروف دودھ لیکٹا لس میں سالمونیلا جراثیم کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، مذکورہ دودھ کے استعمال سے فرانس میں 17کیسز سامنے آئے ہیں، پاکستان، برطانیہ، چین اور سوڈان میں صارفین کے متاثر ہونے…
