پاکستان

گجرات (بےورورپورٹ) جلالپورجٹاں سے غائب ہونےوالی دونوں سہےلےاں کراچی سے بازےاب،تفصےلات کے مطابق چند روز قبل جلالپورجٹاں سے دو نوجوان لڑکےاں کرن اور ثمن جو آپس مےں سہےلےاں ہےں اچانک اپنے گھروں سے غائب ہو گئےں تھےں۔ ثمن کی والدہ…

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف اور گیلانی خاندان کے درمیان صلح ہو گئی، دونوں پارٹیوںنے پولیس کو دی درخواستیں واپس لے لیں۔تفصیلات کے مطابق پھول نگر کے قریب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کاالزام پیپلز…

شکرگڑھ(نمائندہ خبریں )سگا بھانجا خالہ کو ورغلانے کے بعد اغوا کر کے لے گیا،مقدمہ درج،ملزمان گرفتار، عدالت میں پیش کر دیا گیا،پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ کوٹ نیناں کے موضع جگت پور کے رہائشی محنت کش محمد اکرم کی بیٹی…

پسرور (میاں محمد خالد گجر سے) پسرور ڈی پی او سیالکوٹ کے لاڈلے ایس ایچ او تھانہ سٹی پسرور نے جعلی کارروائی ڈالنے کا وطیرہ بنالیا، باسٹھ سالہ ایک ہاتھ سے معذور شخص پر تاش پر جواءکھیلنے کا مقدمہ درج…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار میاں سیف الرحمان نے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس میں کہا جارہا ہے کہ پراسیکیوشن ٹھیک نہیں تھی اگر پراسیکیوشن…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ میں…

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سی پی این ای کے وفد سے ملاقات۔انہوں نے کہا ھے کہ 15 مارچ کو الیکشن کمیشن کی تشکیل جبکہ15 جو لائی کو عام انتخابات ہو نگے جبکہ نئی حکومت یکم اگست…