اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے ایوان میں ارکان باہم دست و گریبان ہو گئے۔ پاناما کا ہنگامہ عدالت سے پارلیمنٹ ہاو¿س پہنچا تو ہنگامہ آرائی بھی ہوئی اور لڑائی مار کٹائی.
لاہور ( ضیا شاہد سے)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے کی تحریک کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکی میڈیا اور معروف اخبارات اس ضمن میں اس اندیشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت اور ترکی کی معروف توانائی کی کمپنی ذورلوانرجی ہولڈنگ کے مابےن قائداعظم سولرپارک بہاولپور مےں100مےگاواٹ کے سولرپاور پلانٹ لگانے کے معاہد ے پر دستخط کی تقرےب ماڈل ٹاو¿ن مےں.