ملتان(کرائم رپورٹر)پولی گرافک ٹیسٹ میں مفتی عبدالوی ناکام رہے۔بنیادی سوالات کے جوابات میں مفتی عبدالقوی جھوٹ بولتے رہے۔ذرائع کے مطابق پولی گرافک ٹیسٹ کی باضابطہ رپورٹ پیرکو جاری ہوگی۔عبدالقوی پر قندیل بلوچ کے بھائیوں کو قتل پر اکسانے کا الزام…
پاکستان
کوٹ ادو، خانگڑھ، مونڈکا، قصبہ بصیرہ، پل جڑھ رتھیب، اڈالیاقت آباد (نمائندگان خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کوٹ ادو، مظفرگڑھ میگزشتہ روز مصروف دن گزارا، اس دوران انہوں نے جلسوں، پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ کوٹ…
اسلام آباد (نعےم جدون) پاکستان مسلم لےگ (ن) مےں فارورڈ بلاک کے قےام سے متعلق کسی بھی مہم جوئی کو روکنے اور اعلی حکومتی اداروں سے رابطے بحال کرنے ئے وزےر اعلی شہباز شرےف کو خصوصی ٹاسک سونپا گےا ہے…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سعودی عرب میں بعض شخصیات سے ملنے کیلئے منتیں کر رہے ہیں۔ مریم نواز کا ٹیلی فون وفاقی و صوبائی بیوروکریسی نہیںسن رہی، اسحاق ڈار ملک سے فرار کی کوششمیں ہیں، بڑی مضبط تحریک…
لاہور (خصوصی رپورٹ) جعلی پولیس مقابلے‘ کرپشن‘ اقدام قتل‘ قتل‘ اغوا‘ اغوا برائے تاوان‘ چوری‘ ڈکیتی‘ دھمکیاں و دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہونے کے باوجود سی آئی اے پولیس کے 37افسر واہلکار عرصہ سے پرکشش سیٹوںپر تعینات ہیں…
لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ خزانہ نے بلدیاتی اداروں کو اکتوبر کے پی ایف شیئرز کے تحت مجموعی طور پر 3 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کردی۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن سمیت مقامی بلدیاتی اداروں کو بھی کروڑوں کے فنڈز…
کوئٹہ(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جس طرح اسٹیبلشمنٹ اور دیگر ادارے ناگزیر اور قابل احترام ہیں اسی طرح پارلیمنٹ بھی اہم اور قابل احترام ہے۔کوئٹہ میں ہائی کورٹ بار سے…
لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زراری نے کہا ہے کہ کاغذی شیر لندن میں بلا بن کر بیٹھ گیا ۔ کپتان ذات اور نام بدلتے رہتے ہیں، سی پیکاستہ میں نے دکھایا بورڈ لگا کر…
اسلام آباد: احتساب عدالت نے 2 نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 2 ریفرنسز کی سماعت کی۔ مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت میں پیش ہوئے، ان کے…
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں اگلی صدی کے لئے خود کو تیار کرنا ہے اگر جمہوریت کی گاڑی کو باربار پنکچر کیا گیا تو گڑ بڑ ہوجائے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
