تازہ تر ین
پاکستان

پاکستان میری ٹائم ایجنسی کا تیسرا بحری پیٹرولنگ جہاز ’کراچی میں لنگر انداز

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان میری ٹائم ایجنسی کا تیسرا بحری پیٹرولنگ جہاز ’دشت‘ کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔پاکستان میری ٹائم ایجنسی کا چین میں تیارکیا گیا تیسرا بحری پیٹرول شپ ’دشت‘.

بڑے تحمل سے کام لیا, آخری وارننگ, ن لیگی رہنماءکی عدالت میں معافی چیف جسٹس نے خبردار کردیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی اور چیف جسٹس نے ن لیگی رہنماں حنیف عباسی اور دانیال عزیز پر روسٹرم پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے.

پنجاب کابینہ کا اجلاس, بڑا منصوبہ لگانے کی منظوری

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف کی زےر صدارت صوبائی کابےنہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا ،اجلاس مےں پنجاب کابےنہ نے صوبے مےں 1200مےگاواٹ کا نےا گےس پاورپلانٹ کامنصوبہ لگانے کی منظوری.

لیگی رہنماﺅں کی اہم معاملہ پر سرزنش

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت سے متعلق میڈیا سے بات کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے.

کراچی اندھیرے میں ڈوب گیا

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں کے الیکٹرک بن قاسم پاور پلانٹ کا ایک یونٹ ٹرپ کر گیا جس سے کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند گھنٹوں سے بجلی غائب ہے۔گزشتہ رات ملیر، لانڈھی، بن قاسم، ایف.

اہم ترین معاملہ پر بڑوں کی بیٹھک

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی ملاقات ہوئی ہے جس دوران ڈی جی آئی ایس آئی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والی.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain