پاکستان

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹرسے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہداےت کی ہے کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام متعلقہ وفاقی و صوبائی ادارے ہمہ وقت چوکس رہیں اور صوبائی و وفاقی محکمے آپس میں قریبی رابطہ رکھ کر…

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکوں میں شہداءکے ورثاءکے لئے 10,10لاکھ جبکہ زخمیوں کے لئے 5,5 لاکھ روپے کا اعلان کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا کو رقم کی ادائیگی کے لئے ہدایات جاری کردیں۔…

لاہور (خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف کے 24لاکھ ممبرز میں سے 21لاکھ 68ہزار کارکنوں نے انٹرپارٹی الیکشن میں عمران کو بطور چیئرمین مسترد کردیا ہے، صرف ایک لاکھ 90ہزار ووٹ تقریباً عمران خان کو بطور پارٹی چیئرمین کو ڈالے جانے کا انکشاف…

اسلام آباد /لاہور(خصوصی رپورٹ)سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 25 زخمی سسک سسک کر دم توڑ گئے جاں بحق افراد کی تعداد 190ہو گئی۔غفلت برتنے پر موٹر وے پولیس کے ڈی ایس پی سمیت 6 اہلکار معطل کر دیئے گئے…

بہاولپور (خصوصی رپورٹ) محکمہ داخلہ پنجاب نے خبردار کیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے افغانستان میں 20سال سے کم عمر 30سے 40دہشت گردوں کو خودکش بمبار بننے کی ٹریننگ دی ہے اور انہیں امیر تحریک طالبان کی جانب…

لاہور(نیٹ نیوز)امریکہ کے تھیم پارک میں25 فٹ اونچی چیئر لفٹ سے گرنیوالی لڑکی کو ہجوم نے بچا لیا ۔تھیم پارک میں جھولے سے گرنیوالی لڑکی کو ڈرامائی انداز میں بچایا گیا، لڑکی کو بچانے کیلئے نیچے کھڑے افراد ایک دوسرے…

لاہور (خصوصی رپورٹ)عیدالفطر کے موقع پر شہریوں نے کھانے پینے کے ریکارڈ توڑ دئیے جس کے باعث کیسٹرو، بدہضمی سمیت معدہ و جگر اور دل کے امراض کے باعث ہزاروں مریض شہر کے چھوٹے بڑے ہسپتالوں میوہسپتال، گنگارام ہسپتال لاہور،…

لاہور(طلال اشتےاق)محکمہ سپےشلائز ہےلتھ کئےر پنجاب کا لاہور سمےت پنجاب بھر مےں صحت کی بہترےن سہولےات فراہم کرنے کا پول ا حمد پور شرقےہ آئل ٹےنکر حادثے نے کھول دےا ہے لاہور کی 1کروڑ 25لاکھ سے زائد آبادی کے لئے…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سنیٹر بابراعوان کے استعفے کے بعد ان کی نشست پر ہونے والے انتخاب کے نتیجے میں ایوان بالا میں پیپلزپارٹی کی اکثریت ختم ہو کر مسلم لیگ…