پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے المناک واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت محمد اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا۔ یہ…

ملک بھر میں 12 ربیع الاول 1448 ہجری کو عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے، عقیدت و احترام اور روحانی کیفیت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مساجد، گھروں، بازاروں اور اہم شاہراہوں کو سبز…

کراچی: اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے افغانستان کے لیے انسانی امدادی سامان کی ترسیل میں سہولت فراہم کرنے پر پاکستان کسٹمز کو سراہا ہے۔ یونیسف کے وفد نے پاکستان کسٹمز اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کی جانب سے…

ملک بھر میں 12 ربیع الاول، جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ گلیوں، بازاروں، مساجد، اہم شاہراہوں اور سرکاری و نجی عمارتوں کو سبز جھنڈیوں، برقی قمقموں اور خوبصورت آرائشی سامان سے سجا دیا…

ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام کے حالیہ دورۂ ایران اور ایرانی قیادت کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کو مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کو مزید…

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کوہ پیماؤں نے ایک شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے 7,027 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی کو بغیر ہائی آلٹیٹیوڈ پورٹرز کی مدد کے کامیابی سے سر کرلیا۔ اس مہم میں شمشال وادی کی…

المی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز (Moody’s) نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرتے ہوئے اسے B3 کردیا ہے، جو ملکی معیشت کے حوالے سے مثبت پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ موڈیز کے مطابق پاکستان کی بیرونی مالی…

پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو محدود کرنے کے لیے سخت اقدامات کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں 16 سال سے کم عمر بچوں…

پاکستان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے فزیکل دفتر کے قیام کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی قونصل جنرل لاہور اسٹیٹسن سینڈرز کے مطابق گوگل کی جانب سے پاکستان میں مقامی موجودگی قائم کرنے کے بعد ایپل بھی ملک…