شوبز

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے۔ سفیر اللہ صدیقی المعروف لہری 1929 میں بھارت میں پیدا ہوئے اور اپنے فلمی کرئیر کا آغاز 1956 میں ریلیز ہونے والی فلم ’انوکھی‘ سے…

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے فلم ” جانان “ سے ڈیبو کیا اور پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کر گئیں تاہم آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہو گی کہ وہ صرف 21 سال کی ہیں اور…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلموں کے بعد اب ریڈیو پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور خان اپنے دوست اور ہدایت کار کرن جوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریڈیو…

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ سارہ رضا خان نے کہا ہے کہ موسیقی کے شعبے میں پاکستان کی بے مثل کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تاہم اگرپاکستانی فلم کوانٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی چاہئے تومیوزک کے شعبہ پرزیادہ توجہ دی جائے۔…

بہار(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں سلمان خان اور ان کے بہنوئی آیوش شرما سمیت 7 دیگر افراد کے خلاف ہندوو¿ں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ہوم پروڈکشن…

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ خواتین کو مزید خوبصورت بننے کے کچھ گھریلو اورآسان نسخے بتاتی نظر آرہی ہیں۔ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اور خوبصورت اداکاراو¿ں میں…

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی وڈ ادکار رنویر سنگھ اپنی شادی کے سوال پر شرماگئے۔ کامیڈین تنمے بھٹ نے رنویر سے پوچھاکہ شادی کب ہے؟ جس کے جواب میں وہ حیرت زدہ ہوئے اور پھر شرماسے گئے۔ انہوں نے اس سوال…

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے 2’ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ کرن کا کہنا ہے کہ فلم میںعالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے.بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق…