شوبز

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری جتنی شہرت دیتی اتنا ہی سکون چھین لیتی ہے۔ پاکستانی اداکارہ کرن تعبیر نے شوبز انڈسٹری کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے…

لندن: (ویب ڈیسک) 2 بار آسکر ایوارڈ یافتہ برطانوی اداکارہ اور سابق سیاستدان گلنڈا جیکسن 87 برس کی عمر میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ گلنڈا جیکسن لندن…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار نے پاکستانی فلم "جوائے لینڈ” کو سال 2023 کی بہترین فلم قرار دیا ہے۔ ٹرانسجینڈر کے موضوع پر مبنی صائم صادق کی فلم میں علی جونیجو اور علینہ خان نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔…

کراچی:(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کے سینئر اداکار خالد انعم نے علاقائی انتظامیہ کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔ خالد انعم نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے علاقائی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ رات گئے…

ممبئی : (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے ان کی خوبصورتی قدرتی ہے پرکشش نظر آنے کیلئے آج تک کوئی سرجری نہیں کروائی۔ بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بتایا…

لندن: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ قبل…

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف کوریوگرافر اور ڈائریکٹر شنکوپنی المعروف پربھو دیوا کے ہاں 50 برس کی عمر میں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پربھو دیوا نے اپنے گھر ننھی پری کی آمد…