شوبز

لاہور: (ویب ڈیسک) قیامِ پاکستان کے حوالے سے وطن عزیز میں بڑی معیاری فلمیں بنائی گئیں اور وہ باکس آفس پر کامیاب بھی ہوئیں۔ ان فلموں میں قائداعظم اور ان کے رفقاءکی کاوشوں کو دکھایا گیا اور کانگرس اور اس…

نئی دلی: (ویب ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈ کر کو کشمیریوں کے حق میں ا?واز اٹھانے پر بھارتیوں نے غدار قرار دے دیا۔ھارت میں یہ روایت عام ہے کہ اگرکوئی اداکاریا اداکارہ پاکستان…

لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور آرٹیکل 370 ختم کرنے کے فیصلے پر نریندرا مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اداکارہ نے لکھا ‘حکومت جموں و کشمیر…

لاہو ر (ویب ڈیسک)شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ستارے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اپیل کے بعد ‘کشمیر آور’ منایا۔خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پہلے اپنے خطاب میں اور…

امریکا:(ویب ڈیسک)ہولی وڈ کی جرائم پر مبنی فلم ’جوکر‘ کا آخری ٹریلر بھی منظر عام پر آگیا جو فلم بینوں کا دل جیتنے میں کامیاب دیکھائی دیتا ہے۔دل دہلا دینے والے واقعات اور جسم میں خوف کی لہر پیدا کر…

کراچی:(ویب ڈیسک)یہ بات تو کسی سے نہیں چھپی کہ پاکستانی فیشن انڈسٹری میں ماڈلز کو بڑی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔طویل دورانیے کا کام، بغیر کسی کنٹریکٹ کے، دیر سے معاوضہ ملنا اور بڑے برینڈز کی جانب سے لاپرواہی کا…