شوبز

لاس اینجلس(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ فلم گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز کا پریمئیرلاس اینجلس میں ہوا جہاں فلم کی کاسٹ نے تقریب کوچار چاند لگا دئیے۔ہدایتکارمائیکل ڈاﺅٹری کی ہالی ووڈ فلم ’گاڈ زلا کنگ آف دی مونسٹرز‘ کے پریمئیر…

جوہانس برگ(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر پر نوجوان نے حملہ کردیا تاہم وہ محفوظ رہے۔ دی ٹرمینیٹر سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار جنوبی افریقا میں اپنے مداحوں کے ساتھ اسنیپ…

لاہور(ویب ڈیسک) معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ ملک کے لیے جب تک ہمیں فتح نصیب نہیں ہوجاتی تب تک ہمیں ہار نہیں ماننی ہے۔اداکارشان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان کومخاطب کرتے…

کانز (ویب ڈیسک) فرانس کے شہر کانز میں 72 واں سالانہ فلم فیسٹول جاری ہے جس کے ریڈ کارپٹ پر بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فیشن کے جلوے بکھیرے۔دپیکا پڈوکون نے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی معروف…

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی فلمی صنعت کی خوبرو اداکارہ ریما خان پاکستان میں تیزاب گردی اور مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگانے والے واقعات کے پھیلاو¿ اور اس کی روک تھام کے لیے موثر قانون سازی کرنے کی ضرورت…

لاہور(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی آرٹسٹ جمیل نقش انتقال کرگئے معروف پاکستانی آرٹسٹ جمیل نقش لندن میں 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کیرانہ میں پیدا ہونے والے آرٹسٹ جمیل نقش نے پاکستان منتقل ہونے…

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ اقراءعزیر نے سوشل میڈیا پر اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ سے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اپنے تقریباً تمام دوستوں کو ان فالو (unfollow) کردیا۔ان کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ کو دیکھا جائے تو اداکارہ اس وقت صرف اپنے قریبی…