کھیل

لارڈز (ویب ڈیسک)سابق آسٹریلین فاسٹ باﺅلر اینڈی بکل نے ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں متنازع کیچ لینے پر انگلینڈ کے کپتان جو روٹ پر چیٹنگ کا الزام عائد کیا ہے۔لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ…

کراچی(ویب ڈیسک) ہیڈ کوچ بننے سے قبل ہی مصباح الحق پراعتراض شروع ہوگئے، رمیز راجہ نے انھیں اہم ترین ذمہ داری سونپنے کی مخالفت کردی۔لاہور میں شروع ہونے والے کنڈیشننگ کیمپ کی نگرانی سابق کپتان مصباح الحق کو سونپنے جانے…

دبئی(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی زندگی کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا۔پاکستانی د±لہا حسن علی اور بھارتی دلہن سمعیہ کی شادی کی تقریب دبئی کے ایک سیون اسٹار ہوٹل میں ہوئی جس میں رشتے داروں،…

دبئی(ویب ڈیسک)پاکستانی فاسٹ بولر حسن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز دبئی میں حسن علی کی رسم حنا کی شاندار تقریب دبئی میں ہوئی جس میں شاداب خان سمیت دیگر قریبی دوست اور رشتے داروں نے خوب…

دبئی:(ویب ڈیسک) ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن کو بھی ویسٹ انڈیز سے خطرہ لاحق ہوگیا۔ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں پاکستان کی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن بھی داو¿ پر لگی ہوگی، اگر…

دبئی(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی۔ پاکستان کے بابر اعظم اور یاسر شاہ کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ابتدائی10 بیٹسمینوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں جبکہ بولنگ میں…

لاہور(ویب ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر شرجیل خان نے پوری قوم سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام اور اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان کے درمیان آج ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں…

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ویسٹ انڈیز میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم پر ممکنہ حملے کی ای میل موصول ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے طریقہ کار کے مطابق موصول ہونے والی ای میل…