تازہ تر ین
کھیل

متنازع امپائرنگ پرشمس الدین کوتھرڈامپائربنادیاگیا

نگلور(نیوزایجنسیاں) بھارتی امپائر شمس الدین کو متنازع فیصلوں کے بعد تھرڈ امپائر بنا دیا گیاہے۔دوسرے ٹوئنٹی 20 میں متنازع فیصلوں کے بعد بھارتی امپائر شمس الدین کو آن فیلڈ امپائرنگ سے الگ کردیاگیا۔ تیسرے میچ.

ڈیوس کپ گروپ ون میں رسائی ہدف

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان اور ایران کی ٹیموں کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا زون گروپ ٹو ٹائی (کل) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ قومی ٹیم کے نا.

قومی فیلڈنگ کوچ کا استعفیٰ

لاہور(ویب ڈیسک ) اعجاز احمد کئی سالوں سے قومی کرکٹ اکیڈمی میں فیلڈنگ کوچ کی خدمات انجام دے رہے تھے۔ اس دوران وہ پاکستان ٹیم کے ساتھ بھی کام کرتے رہے۔ چند ماہ قبل انہوں.

مصباح میں پی ایس ایل کاجنون سرچڑھ کربولنے لگا

لاہور(چینل۵رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ پی ایس ایل ایساایونٹ ہے جس کا ہم ساراسال انتظارکرتے ہیں اوراس بارزیادہ جوش وخروش دکھائی دے رہاہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے مقامی فیشن.

اونچاترین کیچ پکڑنے کااعزازناصرحسین کے نام

لندن(نیوزایجنسیاں)انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے دنیا کا سب سے اونچا کیچ پکڑ کر گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام شامل کر لیا ہے۔گنز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ریکارڈ بنتے رہتے.

قومی کرکٹ ٹیم کا زوال خطرے کی گھنٹی ہے

کراچی(یوا ین پی)سابق قومی فاسٹ بالر سرفراز نواز نے حالیہ دوروں میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے زوال کو خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کے بجائے.







دلچسپ و عجیب
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain