تازہ تر ین
کھیل

عمران خان کا آفریدی کی کرکٹ بارے انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جامعہ کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ان کی فٹنس سے متاثر ہوئے ہیں۔ عمران خان سمجھتے ہیں.

ون ڈے کپتان کی ڈوبتی کشتی ….سوراخ بڑھنے لگے

لاہور (ویب ڈیسک )سابق کرکٹرز کی مخالفت کے بعد قومی ون ڈے کپتان اظہر علی کی ڈوبتی کشتی میں سوراخ بڑھنے لگے۔سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں دو یا تین.

قومی ٹیم اور پوری قوم کیلئے مایوس کن صورتحال

کراچی(ویب ڈیسک ) سابق آل راو¿نڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کو اگر ورلڈ کپ میں رسائی کے لئے کوالیفائنگ راو¿نڈ کھیلنا پڑا تو ان کیلئے یہ بڑی تکلیف دہ اور مایوس کن.

ایون مورگن دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے کپتان برقرار

لندن (این این آئی)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ایون مورگن کی زیر قیادت آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران انگلش ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ.

معروف فٹبالر لائنل میسی کے اولین کوچ چل بسے

بیو نس آئرس(بی این پی ) ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے کپتان لائنل میسی کے پہلے کوچ ارنیسٹو ویچو65سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔نیو ویل اولڈ بوائز کلب نے بھی لائنل میسی کے سابق.

پاکستان سپر لیگ کے آغاز کا انتظار ہے

لاہور (بی این پی )قومی ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے کہا ہے کہ ایکسرے رپورٹ کلیئر آئی ہے ¾ دردسے مکمل نجات پانے کے لیے کچھ دن درکار ہیں ۔ایک بیان میں شعیب ملک نے.
اہم ویڈیوز







دلچسپ و عجیب
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain