تازہ تر ین
کھیل

پروفیسر نے بڑا امتحان پاس کرلیا

دبئی(نیوزایجنسیاں)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی آل راو¿نڈر محمد حفیظ کے باو¿لنگ ایکشن کو قانونی قرار دے کر انھیں بین الاقوامی کرکٹ میں باو¿لنگ کی اجازت دے دی۔آئی سی سی کی ویب سائٹ.

پروفیسر کو بڑی خوشخبری مل گئی

دبئی( ویب ڈیسک) آئی سی سی نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا۔ آئی سی سی نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن.

دولت کی بارش …. اہم خبر منظر عام پر

چٹاگانگ( ویب ڈیسک ) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں دولت کی بارش ہو گی۔ ان کی خدمات چٹاگانگ وائی کنگز نے حاصل کر رکھی ہیں جس کے عوض انہیں.

یونس خان نے زندگی کی 39 بہاریں دیکھ لیں

لاہور، ہملٹن(آن لائن) یونس خان انتالیس برس کے ہو گئے ان کی39ویں سالگرہ کا کیک کاٹا ۔کرکٹر یونس خا ن 29 نومبر1977ءکو صوبہ کے پی کے ، کے علاقہ مردان میں پیدا ہوئے۔یونس خان 2009ءمیں.

دبئی فٹنس ایکسپو …. پاکستانی تن ساز کا نیا کارنامہ

دبئی(نیوزایجنسیاں) متحدہ عرب امارات میں منعقدہ بین الاقوامی فٹنس ایکسپو میں پاکستانی باڈی بلڈر شیخ صدیق نے گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔دبئی میں جاری فٹنس ایکسپو میں دنیا بھر.

ٹیسٹ رینکنگ …. پاکستان کا بد ترین نمبر

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم2درجے تنزلی کے بعد 4 پوزیشن پر آگئی.

کوہلی کا ٹیسٹ کیریئر بچانے میں دھونی کا ہاتھ ہے

موہالی ( آن لائن )موہالی میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے تیسرے ٹسٹ کے دوران کامنٹری کرنے والے ہندوستانی ٹیم کے سابق اوپنر ویریندر سہواگ نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کس طرح.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain