سائنس و ٹیکنالوجی

سیول:(ویب ڈیسک)سامسنگ کی جانب سے دنیا کا پہلا فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون رواں سال ستمبر میں فروخت کیلئے پیش کیا جائے گا۔اس سے قبل اسکرین کے کچھ مسائل کے باعث اس کے لانچ میں تاخیر ہوئی تھی تاہم جمعرات…

کراچی(ویب ڈیسک) انسانی کارگزاریوں کے باعث ماحولیاتی تبدیلی (کلائمیٹ چینج) کوئی قیاس ا?رائی نہیں بلکہ زمین کے دو ہزار سالہ ریکارڈ سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ عالمی تپش اور خطرناک ماحولیاتی تغیرات کی ذمہ داری انسانی سرگرمیوں پر…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے 2022 سے پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے پاکستانی خلاباز کے لیے…

کولاراڈو:(ویب ڈیسک)ہماری کائنات میں سیارے، ستارے، کہکشائیں، بلیک ہولز، پلسار اور دیگر اجرامِ فلکی غیرہموار انداز میں موجود ہیں؛ اور کہیں کہیں ان کے درمیان وسیع خالی علاقے بھی ہیں جنہیں ”سنسان کائناتی علاقے“ کہا جاسکتا ہے۔ہم ملکی وے کہکشاں…

لاہور(ویب ڈیسک)لاہوریوں کے لئے خوشخبری آ گئی ہے، پنجاب حکومت نے فری وائی فائی منصوبہ پھر سے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، شہریوں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو عوام سے ایسی سہولتیں چھیننا ہی نہیں چاہئیں۔ مفت…

لاہور(ویب ڈیسک)واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن ہے جس کے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین روزانہ 65 ارب سے زائد پیغامات ایک دوسرے کو بھیجتے ہیں۔درحقیقت واٹس ایپ اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی ضرورت…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک)چینی کمپنی ہواوے پر پابندی کے حوالے سے امریکی کمپنیوں کے سربراہوں کو وائٹ ہاﺅس طلب کر لیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاو¿س کے اقتصادی مشیر لیری کڈلو کی زیر صدارت امریکی سافٹ ویئر اور دیگر…

لاہور (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح مقبول ہوتی فیس ایپ کی پرائیوسی کے حوالے سے صارفین الجھن کا شکار تھے جسے فیس ایپ انتظامیہ نے اپنے ایک وضاحتی بیان کے ذریعے دور کردیا ہے۔تیزی سے وائرل…