محکمہ پولیس میں نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،بھرتی کے خواہشمند یہ خبر لازمی پڑھیں لاہور (خصوصی رپورٹ)صوبائی حکومت نے تھانوں اور ٹریفک پولیس میں نفری کی کمی دور کرنے کے لئے پنجاب بھر میںپولیس اور ٹریفک پولیس میں کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ کی 8988 اسامیوں پر بھرتی کاشیڈول جاری کر. 3 اکتوبر 2017