روزہ دارون کیلئے خوشخبری ، وزارت پانی و بجلی کا اہم اعلان اسلام آباد (نیو ز ڈیسک )وزارت پانی وبجلی نے رمضان میں سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت پانی وبجلی کی طرف سے تمام ڈسکوزکو ہدایات جاری کی گئی. 16 مئی 2017