Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس دوسرے روز بھی پشاور نہ پہنچ سکی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
    • پی ٹی آئی نے رابطہ کمیٹی ارکان کو ناراض ایم پی ایز سے رابطوں سے روک دیا
    • ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • سعودی عرب میں سیکڑوں نئے آثارِ قدیمہ دریافت، حضرت عمر فاروقؓ کے نام والا کتبہ بھی شامل
    • گرمی کی شدید ترین لہر میں جہاں زندگی مفلوج ہو گئی ہے وہاں چرند پرند بھی پانی اور سائے کیلئے کسی ٹھنڈی جگہ میں پناہ لئے ہوتے ہیں
    • یونیسکو فورم میں ممتاز زہرہ بلوچ کا پاکستان کے ثقافتی ورثے پر زور
    • برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پانامہ سکینڈل …. آف شور کمپنیاں بنانیوالی لاءفرمز کے مالکان بارے اہم خبر

    By Daily Khabrainفروری 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پانامہ (مانیٹرنگ ڈیسک‘آئی این پی) پاناما پیپرز سکینڈل کی وجہ بننے والی لا فرم موزیک فونسیکا کے مالکان کو برازیل میں ’ لاوا جاتو‘ کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمپنی کے مالکان جرگن موزیک اور ریمون فونیسکا کو پاناما میں اچانک ان کے دفتر پر چھاپہ مار کر جمعرات کے روز گرفتار کیا گیا جس کا اعلان آج (جمعہ کو ) کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس فرم کے خلاف گزشتہ ایک سال سے تحقیقات کی جا رہی تھی اور طویل تحقیقات کے بعد ہی فرم کے دفتر پر چھاپہ مار کر مالکان کو گرفتار کیا گیا۔دوسری جانب موزیک فونسیکا کے مالک ریمون فونسیکا کا کہنا ہے کہ ان کا لاوا جاتو کرپشن سکینڈل سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی وہاں کی کسی کمپنی کے ساتھ ہمارے معاملات چل رہے ہیں۔پاناما کے اٹارنی جنرل کینا پورسیل کا کہنا ہے کہ لا فرم موزیک فونسیکا آف شور کمپنیاں بنانے میں مہارت رکھتی ہے جبکہ اس نے مجرمانہ سرگرمیاں سر انجام دیتے ہوئے دنیا کے مختلف خطوں میں پیسے چھپانے کا کام بھی کیا۔ تحقیقات میں واضح ہوا کہ اس کمپنی نے اپنے لوگوں کے ذریعے برازیل سے پیسے پاناما منتقل کرائے اور بڑی صفائی کے ساتھ اس کے شواہد مٹا دیے۔ لاوا جاتو یا آپریشن کار واش برازیل کی سرکاری آئل کمپنی پیٹرو براس میں ہونے والے بڑے کرپشن سکینڈل کا نام ہے۔واضح رہے کہ اسی لا فرم موزیک فونسیکا کی ایک کروڑ 10 لاکھ دستاویزات چوری ہونے پر دنیا بھر میں پاناما سکینڈل سامنے آیا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

    تازہ ترین

    ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ

    ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں

     وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان

    سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔

    ایزی پیسہ سروسز میں خلل، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.