Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • ایران جنگ، 150کے قریب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں
    •  وفاقی بجٹ آج  پیش کیا جائے گا،تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا امکان
    • سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جنیوا سے  جدہ پہنچ گئے۔
    • صومالیہ کے فٹبال ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ 2026 کے لیے میچ آفیشل مقرر
    • فیفا ورلڈکپ ، افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0۔2 سے شکست دے دی
    • میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار، منظم اور پروقار تقریب کیساتھ آغاز ہوگیا
    • سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر صومالی ریفری کو داخلے سے روکا گیا: ٹرمپ انتظامیہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بحری مشقوں کے دوران میزائلوں کے کامیاب تجربات ….وزیر دفاع کا اہم اعلان

    By Daily Khabrainفروری 28, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    behri
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تہران(ویب ڈیسک )ایران کی بحریہ نے خلیج میں فوجی مشقوں کے دوران سوموار کے روز ناصر اور دہلویہ میزائلوں کی جدید اقسام کے تجربات کیے ہیں۔ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر دفاع حسین دہقاں نے بتایا ہے کہ ”جدید کروز میزائل ناصر کا ملک کے جنوبی پانیوں میں ولایت 95 بحری مشقوں کے دوران میں تجربہ کیا گیا ہے“۔انھوں نے کہا ہے کہ اس میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔خبررساں ایجنسی تسنیم کے مطابق لیزر گائیڈڈ دہلویہ میزائل کا بھی کامیابی سے تجربہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سنہ 2012ئ میں یہ اطلاع دی گئی تھی کہ ایران نے روس کے ٹینک شکن میزائل کی بنیاد پر دہلویہ میزائل تیار کیا ہے۔تاہم ایرانی میڈیا نے ان دونوں میزائلوں کی جدید اقسام کی رینج (مار کرنے کی صلاحیت) کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے۔ایرانی بحریہ نے اتوار کو تزویراتی اہمیت کی حامل آبنائے ہرمز کے نزدیک سالانہ فوجی مشقیں شروع کی تھیں۔یہ خلیج اومان اور بحرہند میں بیس لاکھ مربع کلومیٹر کے علاقے میں ایک ہفتے تک جاری رہیں گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ایران کی یہ پہلی فوجی مشقیں ہیں۔ان میں ایران کی ایلیٹ پاسداران انقلاب کور کے بحری دستے شریک نہیں ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    تازہ ترین

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ

    ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا

    فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.