Monthly Archives: February 2018
عدلیہ مخالف بیا نات ، عمران خان کا پاور شوکااعلان
آشیانہ ہا و سنگ اسیکم ،بد عنوانی کے الزام میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ گر فتار
شہبازشریف نواز شریف سے ملنے کے لیے جا تی امراءروانہ
نوازشریف پار ٹی صدارت کے لیے بھی نااہل
Editor Khabrain and CEO channel 5 Imtnan Shahid Analysis about diss qualification of nawaz sharif

نا اہلی بارے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے دوررس اثرات، خدشہ ہے سینیٹ الیکشن مقرر ہ وقت پر نہ ہوں، کیا نیا پارٹی صدراعلیٰ عدلیہ،اسٹیبلشمنٹ کیخلاف نواز شریف کی لائن پر چلے گا ؟ ایڈیٹر خبریں و سی ای او چینل ۵ امتنان شاہد کا تجزیہ

اسٹیون اسپیلبرگ کی نئی سائنس فکشن ایکشن فلم ریڈی پلیئر وَن کا نیا ٹریلر جاری
نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)ایکشن اور تھرل سے بھرپور منا ظر کی عکاسی کرتی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جو ملٹی پلیئر ویڈیو گیمنگ کھیلنے کا شوق میں جنون کی حد تک مبتلا ہوتا ہے اور ایسٹر ایگ کی تلاش میں مشکل ترین مراحل میں پھنس جاتا ہے جنہیں جیت کر آگے بڑھنا اس کے نہایت کٹھن ثابت ہوتا ہے۔فلم میں اداکار ٹائے شیریڈن، اولیویا کوک، بین میلڈلشن، ٹی جے ملر اورسائمن پیگ اہم کرداروں میں اپنی اداکری کے جوہر دکھایئےگے۔فلم 30مارچ کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔

جاپانی کمپنی 350 ویں سالگرہ کے موقع پر350میٹر بلند 70منزلہ ٹاور تعمیر کرے گی
ٹو کیو (ویب ڈیسک)منصوبے کو’ ڈبلیو350پروجیکٹ‘کا نام دیا گیا ہے، جس میں اسٹیل کے ساتھ ساتھ ایک لاکھ 80ہزار مکعب میٹر دیسی لکڑی استعمال کی جائے گی۔ عمارت کی تعمیر میں تقریباً 600 ارب ین لاگت آئے گی جو اسی سائز کی روایتی بلند و بالا عمارت میں لگنے والی رقم سے دگنا ہوگی۔ ’ڈبلیو 350 ٹاور‘ میں دفاتر، دکانیں، ہوٹلز اوررہائش کے لئے گھربھی ہوں گے۔

امریکی جانباز نے ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے اپنی کرتب بازی کے جوہر دکھا کر لوگوں کو حیران کر دیا
نیو یار ک(ویب ڈیسک) امریکی جانباز نے ہزاروں فٹ بلند پہاڑ سے آزادانہ چھلانگ لگائی اور ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے نصب کئے گئے گیس کے غبارے کو کمال مہارت سے ہٹ کیا کہ غبارہ پھٹ گیا۔ا±س کے اندر بھری چمک فضا میں بکھر گئی اور یوں امریکی ونگ سوٹ پائلٹ نہ صرف ایسا کارنامہ انجام دینا والا پہلا کھلاڑی بن گیا بلکہ اپنے اس اسٹنٹ سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا اور خوب داد سمیٹی۔