تازہ تر ین

پریانکا نے اپنی پہلی فلم میں عالیہ کو کاسٹ کرلیا

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بطور پروڈیوسر اپنی پہلی بالی وڈ فلم کے لیے عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرلیا۔

پریانکا چوپڑا مسلسل 2 سال سے کسی بھی بالی وڈ فلم میں نظر نہیں آئیں اور اس وقت ہالی وڈ فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اداکارہ کو امریکی سیریز ’کوانٹیکو‘ سے ہالی وڈ میں شہرت حاصل ہوئی جس کے بعد انہوں نے فلم ’بے واچ‘ سے کیریئر کا آغاز کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain